Wednesday, October 20, 2021
No menu items!
HomeMake BetterHealth TipsSymptoms of 12 Serious Diseases and Health Problems

Symptoms of 12 Serious Diseases and Health Problems

Symptoms of 12 Serious Diseases and Health Problems

Symptoms of 12 Serious Diseases and Health Problems There is a constant movement between man and disease and it is an essential part of human life. So it is also important to know about this essential part. If you suffer from a serious disease, is it possible to diagnose it without going to the doctor? Yes, it is possible. In fact, there are some obvious signs of disease. There are early symptoms, you just need to know which symptom is indicating which disease.

Rapid weight loss

If you suddenly lose four to five kilograms without dieting or exercising, it is a cause for concern and you should get a medical examination. According to the American Cancer Society, this is most common in people with pancreatic, gastrointestinal, or lung cancer.

Yellowing of urine

Symptoms of 12 Serious Diseases and Health Problems You should always pay attention to the color of your urine as it is the best way to inform about our general health. If you have an adequate amount of water in your body, its color is almost transparent, however, if its If the color is more yellow or yellow, it may be a sign that there is a problem in the kidneys, and the waste collected there is not being processed properly.

Sleep deprivation

If you have trouble sleeping and you are suffering from insomnia, it can also be a sign of stress on the body and mind. When we sleep, our body raises the rate of the stress hormone cortisol. Reduces, but does not happen when we are stressed and causes insomnia, this makes the body unable to repair itself and increases the risk of other diseases.

Always feeling tired

If you’re feeling tired all day despite getting enough sleep, it could also be a sign of a problem with your thyroid gland. A breakdown in this sebaceous gland, which controls the rate of metabolism, means that your body is using all the energy at the same time without any need, this problem can cause your body to collapse because it makes it difficult to do normal work.

Frequent urination

Symptoms of 12 Serious Diseases and Health Problems When type 2 diabetes develops, it becomes difficult for the body to digest food, which is used as a fuel for energy, resulting in sugar accumulating in the bloodstream, where it quietly bleeds. Severe damage to the arteries and nerves. According to a study, the body impatiently tries to get rid of this accumulation of glucose by urinating and the bathroom becomes very dizzy, getting up from bed several times at night (frequent urination). Have to go and more urine can make you feel more thirsty. In this case, ask your doctor for a blood test to find out your blood glucose level. The sooner diabetes is diagnosed, the easier it is to make lifestyle changes, while the goal is to exercise and lose weight.

Persistent cough

Coughing is a common illness and is usually not a sign of cancer, but if your cough does not go away and persists and you do not have any allergies, asthma, or respiratory problems, it is a cause for concern. Persistent coughing can be caused by lung cancer, tuberculosis, or throat cancer.

Chapped lips

Lip cracking is also caused by the weather, but the cracking of the corners of the lips actually indicates that your body is deficient in vitamin B12, a deficiency of this vitamin can also lead to various medical problems such as anemia. Maybe, by knowing about this vitamin deficiency early, you can save yourself from other problems.

Feeling too cold

If you feel a little too cold, it may be an indication that you need to boost your immune system or that the system is having problems. This symptom can be a sign of vitamin C deficiency or a virus attack that you are not aware of, in which case a blood test can save you from problems ahead of time and try to improve your health. Can be done.

Increased snoring

Snoring is a very common habit but did you know that it is also a sign of heart disease. According to a study, people who snore have an increased risk of arterial disease due to the thickening of the arteries in the neck, which leads to stroke and heart attack. In fact, snoring causes more damage to the cervical artery than smoking, high cholesterol, or obesity. This is because they damage the arteries, which supply blood to the brain.

وہ علامات جو سنگین امراض کی نشاندہی کرتے ہیں

انسان اور بیماری کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہتی ہے اور یہ بشری زندگی کا لازمی حصہ ہے۔ تو اس لازمی حصے کے بارے میں جاننا بھی ضروری ہےتو اگر آپ کسی سنگین مرض کا شکار ہوجائیں تو کیا ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر اس کا اندازہ لگانا ممکن ہے؟جی ہاں ایسا ممکن تو ہے درحقیقت کچھ واضح آثار سامنے آجاتے ہیں جو کسی بیماری کے ابتدائی علامات ہوتے ہیں، بس آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ کونسی علامت کس مرض کا اشارہ دے رہی ہوتی ہے۔

وزن میں تیزی سے کمی ہونا 

اگر ڈائٹنگ یا ورزش کے بغیر ہی جسمانی وزن میں چار سے پانچ کلو کی اچانک کمی ہوجائے تو یہ فکرمندی کا باعث ہے اور آپ کو اپنا طبی معائنہ کرانا چاہئے۔ امریکن کینسر سوسائنٹی کے مطابق ایسا اکثر لبلبے، معدے، گلے کی نالی یا پھیپھڑوں کے کینسر کے شکار افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔

پیشاب کا زرد ہوجانا

آپ ہمیشہ اپنے پیشاب کی رنگت پر توجہ دیں کیونکہ یہ ہماری عام صحت کے بارے میں آگاہ کرنے کا سب سےبہترین ذریعہ ہوتا ہے، اگر آپ کے جسم میں پانی مناسب مقدار میں ہو تو اس کی رنگت لگ بھگ شفاف ہوتی ہے، تاہم اگر اس کی رنگت زیادہ زرد یا پیلی ہے تو یہ اس بات کی علامت ہوسکتی ہے کہ گردوں میں کوئی مسئلہ ہے اور وہاں جمع ہونے والا کچرا مناسب طریقے سے پراسیس نہیں ہورہا۔

نیند سے محروم رہنا

اگر آپ کی نیند مسائل کا شکار ہے اور آپ کو بے خوابی کی شکایت ہورہی ہے تو یہ جسم اور ذہن کے تناؤ کا شکار ہونے کی علامت بھی ہوسکتا ہے، جب ہم سوتے ہیں تو ہمارا جسم تناؤ کا سبب بننے والے ہارمون کورٹیسول کی شرح کو کم کردیتا ہے، مگر جب ہم تناؤ کا شکار ہوتے ہیں تو ایسا نہیں ہوتا اور بے خوابی کی شکایت پیدا ہواتی ہے، ایسا ہونے سے جسم اپنی مرمت خود کرنے سے قاصر ہوتا ہے اور دوسرےامراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ہمیشہ تھکن کا احساس رہنا

اگر آپ مناسب نیند لینے کے باوجود دن بھر خود کو تھکن کا شکار محسوس کررہے ہیں تو یہ آپ کے تھائی رائیڈ میں مسئلے کا اشارہ بھی ہوسکتاہے، میٹابولزم کی شرح کو کنٹرول کرنے والے اس بے نالی غدود میں خرابی کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا جسم بغیر کسی ضرورت کے بھی تمام تر توانائی ایک ساتھ استعمال کررہا ہے، یہ مسئلہ آپ کے جسم کو گرانے کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے معمول کا کام کرنے میں بھی مشکل درپیش ہوتی ہے۔

بار بار پیشاب آنا 

جب ذیابیطس ٹائپ ٹو کا مرض لاحق ہوتا ہے تو جسم کے لیے غذا کو گھلانا مشکل ہوجاتا ہے جسے توانائی کے لیے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس کے نتیجے میں چینی دوران خون میں جمع ہونے لگتی ہے، وہاں یہ خاموشی سے خون کی شریانوں اور اعصاب کو بہت زیادہ نقصان پہنچانے لگتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق جسم بے تابی سے گلوکوز کے اس اجتماع کو ٹھکانہ لگانے کی کوشش پیشاب کے ذریعے بہا کر کرتا ہے اور باتھ روم کے چکر بہت زیادہ لگتے ہیں، رات کے وقت کئی کئی بار بستر(بار بار پیشاب آنا) سے اٹھ کر جانا پڑتا ہے اور زیادہ پیشاب کی وجہ سے پیاس بھی زیادہ لگ سکتی ہے۔ ایسی صورت میں ڈاکٹر کو خون کے ٹیسٹ کا کہیں تاکہ بلڈ گلوکوز کی سطح کے بارے میں جانا جاسکے۔ ذیابیطس کے مرض کی جتنی جلدی شناخت ہوجائے، اتنا ہی طرز زندگی میں تبدیلیاں لانا آسان ہوجاتا ہے، جبکہ ورزش اور جسمانی وزن میں کمی کو بھی مقصد بنانا ہوتا ہے۔

کھانسی کا مسلسل ہونا

کھانسی ایک عام مرض ہے اورعام طور پر کینسر کی علامت نہیں ہوتی، تاہم اگر آپ کی کھانسی کسی صورت غائب نہ ہورہی ہو اورتسلسل کے ساتھ جاری ہو اور آپ کو کسی قسم کی الرجی، دمہ یا سانس کا مسئلہ بھی لاحق نہیں تو یہ باعث فکر ہوتی ہے۔کھانسی کا مسلسل رہنا پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث ہوسکتا ہے، تپ دق یا گلے کے کینسر کی علامت بھی ہوسکتا ہے۔

ہونٹوں کا پھٹنا

ہونٹوں کا پھٹنا موسم کی وجہ سے بھی ہوتا ہے، مگر ہونٹوں کا کونوں سے پھٹنا درحقیقت یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے جسم میں وٹامن B12 کی کمی ہے، اس وٹامن کی کمی متعدد طبی مسائل جیسے خون کی کمی کے امراض کا سبب بھی بن سکتی ہے، اس وٹامن کی کمی سے قبل از وقت آگاہ ہوکر آپ خود کودوسرے مسائل سے بچاسکتے ہیں۔

ٹھنڈ زیادہ محسوس ہونا

اگر آپ کو کچھ زیادہ ہی سردی محصوس ہوتی ہے تویہ اس بات کا عندیہ ہوسکتا ہے کہ آپ کو اپنے جسمانی دفاعی نظام کو بڑھانے کی ضرورت ہے یا اس نظام کو مسائل درپیش ہیں۔ یہ علامت وٹامن سی کی کمی یا کسی وائرس کے حملے کی نشانی بھی ہوسکتی ہے جس سے آپ آگاہ نہ ہوں، ایسی صورت میں ایک خون کے ٹیسٹ کے ذریعے خود کو مسائل سے قبل از وقت بچایا جاسکتا ہے اور اپنی صحت کو بہتر بنانے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔

خراٹوں کا بڑھنا 

خراٹے لینا کافی عام عادت ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ دل کے امراض کا عندیہ بھی دے رہی ہوتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق خراٹے لینے والے افراد میں خون کی شریانوں کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ گردن کی شریانوں کا موٹا ہونا ہوتا ہے جو فالج اور ہارٹ اٹیک کا باعث بنتا ہے۔ درحقیقت خراٹے تمباکو نوشی، ہائی کولیسٹرول یا موٹاپے سے زیادہ گردن کی شہہ رگ کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ یہ شہہ رگ کو نقصان پہنچاتے ہیں جس کا کام دماغ کو خون سپلائی کرنا ہوتا ہے۔

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments

%d bloggers like this: