Homemade Anti Aging Face Cleanser
Homemade Anti Aging Face Cleanser

Homemade Anti Aging Face Cleanser

Make milky color, blemishes, freckles, anti-aging whitening face cleanser at home in the way of Dr. Batool Ashraf.
For those who are fond of milky complexion or are ridiculed because of their pale complexion, or who are about to get married and want to whiten their complexion and blemish-free skin, we recommend Dr. Batool. They have come up with this simple and effective version of Ashraf.
2 tablespoons coconut milk
Dry milk 1 tbsp
4 to 5 drops of lavender oil

Mix all these things and leave it on the face for 10 minutes, you will see the effect for yourself, your face will be radiant and radiant. With regular use for two weeks, the spots and especially the freckles will start to disappear. Coconut milk has a lot of potassium in it and it starts to change in your body. Makes you the owner of flawless glowing skin. It’s also anti-aging, prevents the effects of aging on the face, and makes you look younger.

Also Read: How To Make Homemade Butter Face Mask

دودھ جیسی رنگت،داغ دھبے ، جھائیوں سے نجات،اینتی ایجنگ وائٹننگ فیس کلنزر بنائیں گھر میں ڈاکٹر بتول اشرف کے طریقے سے۔
جن لوگوں کو دودھ جیسی رنگت کا شوق ہے یا سانولی رنگت کی وجہ سے وہ لوگوں کی تضحیک کا نشانہ بنتے ہیں، یا جن کی شادی ہونے والی ہے اور وہ اپنی رنگت نکھارنا اور داغ دھبوں سے پاک جلد چاہتے ہیں ان کے لئے ہم ڈاکٹر بتول اشرف کا یہ سادہ اور پراثر نسخہ لے کر آئے ہیں۔
ناریل کا دودھ 2 چمچ
خشک دودھ 1 چمچ
لیونڈر آئل 4 سے 5 ڈراپ

ان سب چیزوں کو مکس کر لیں اورچہرے پر لگا کر 10 منٹ تک لگا رہنے دیں، آپ خود اس کا اثر دیکھیں گے آپ کا چہرہ نکھرا ہوا شگفتہ و شاداب ہو جائے گا ۔ دو ہفتے باقاعدگی سے استعمال سے داغ دھبے اور خاص کر جھائیاں بھی ختم ہونا شروع ہو جائیں گی، ناریل کے دودھ میں پوٹاشئیم بہت زیادہ ہوتا ہے اس سے آپ کے جسم میں تبدیل آنا شروع ہوتی ہے اور یہ جادو اثر کلینزر اپنا کمال دکھا کر آپ کو بے داغ چمکتی جلد کا مالک بنا دیتا ہے۔ یہ ایںٹی ایجنگ بھی ہے،چہرے پر بڑھاپے کے اثرات کو روکتا ہے،اور آپ جوان دکھائی دیتے ہیں۔

Leave a Reply