Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika
Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

پاؤں ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں، جن کو اکثر خواتین نظر انداز کر دیتی ہیں اور ان کی صفائی و خوبصورتی کا خیال نہیں کرتی ہیں، جس کی وجہ سے ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ایسے جوتے ڈھونڈتی ہوئی نظر آتی ہیں، جن میں ان کے پیر نظر نہ آئیں، بہرحال ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا ہے کالے اور نشان زدہ پاؤں کو صاف کرنے کا ایسا آسان نسخہ جس کے استعمال سے آپ کے پاؤں بھی منٹوں میں حسین بن جائیں گے، مگر استعمال روزانہ ایک ماہ تک لازمی کرنا ہوگا تاکہ بہتر اور مثبت نتائج آپ کو مل سکیں۔

ٹپ

٭ دو چمچ دودھ اور ایک چمچ شہد کو اچھی طرح مکس کریں۔
٭ پھر اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ڈالیں اور 2 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
٭ پھر اس پیک کو اپنے پاؤں پر لگائیے اور 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
٭ خُشک ہونے پر ناریل کے تیل کی مدد سے اپنے پیروں کی مالش کریں، اس سے یہ پیسٹ بھی اُتر جائے گا اور آپ کے پاؤں کی مالش سے دورانِ خون بھی بہتر ہوگا۔
٭ اس کے بعد ایک روئی کو لیموں کے رس میں بھگوئیں اور پاؤں کو صاف کریں۔
٭ اس ٹپ کو روزانہ دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں اور دھوپ سے آنے کے بعد تو لازمی کریں۔

فائدہ کیا؟

آپ کے پیروں کی جلی ہوئی، کالی جلد بھی صاف ہوگی اور ان میں موجود نشانات کا خاتمہ بھی ہوگا، ساتھ ہی پیروں میں نظامِ خون کی روانی بھی بہتر ہوگی جس سے آپ کے پاؤں جلدی ہی صاف نظر آئیں گے۔

فائدہ کیوں؟

اس ٹپ میں دودھ اور شہد اہم اجزات ہیں جن میں کیلشیئم، وٹامن ای، سی، ڈی اور کے پایا جاتا ہے جوکہ متاثرہ جلد کی رنگت کو صاف کرنے کا کام کرتے ہیں۔

Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

The feet are the part of our body that most women ignore and do not care about their cleanliness and beauty, which makes them feel embarrassed and look for such shoes. In which their feet are not visible, however, Dr. Umm Raheel has given a simple recipe to clean black and marked feet, which will make your feet beautiful in minutes but must be used daily for a month. You just have to be more discriminating with the help you render toward other people.

Tip:
* Mix two tablespoons of milk and one tablespoon of the honey well.
* Then add a tablespoon of baking soda and leave for 2 minutes.
* Then apply this pack on your feet and leave for 20 minutes.
* When dry, massage your feet with coconut oil, this paste will come off, and massaging your feet will also improve blood circulation.
* Then soak a cotton ball in lemon juice and clean the feet. Use this tip once a day and do it after coming out of the sun.

What’s the benefit?
The burnt, black skin on your feet will also be cleansed and the scars in them will be removed, as well as the blood flow in the feet will be improved which will make your feet look clean soon.

Why the benefit?
Milk and honey are the main ingredients in this tip which contains calcium, vitamins E, C, D, and K which work to clear the affected skin of many colors.

Leave a Reply