Benefits Of Using Coconut Oil In Your Hair
Benefits Of Using Coconut Oil In Your Hair What happens when you mix salt in coconut oil and apply it to your hair? Learn the best solution to 4 hair problems
Everyone likes the beauty of hair, whether they are men or women, but the beauty of a woman is understood by her hair. But if the hair becomes weak or starts falling then it causes mental tension to the person as to why the hair is falling and so on and so forth.
Drought problem
For dandruff in hot or cold hair:
۔ Massage coconut oil daily at night.
۔ In the morning, wash your hair with lukewarm water.
۔ Once a week, add salt to coconut oil and massage into hair and leave on for 15 minutes then wash hair.
This will quickly eliminate dryness and dandruff and will also strengthen the hair.
Hair loss:
Iron deficiency can lead to excessive hair loss and baldness.
۔ In a bowl, add one egg yolk and one lemon juice and mix well.
۔ Now apply in hair and massage well for 15 minutes.
۔ Then wash your hair with lukewarm water.
Eliminate two-branched hair:
This tip is very useful for most women who have bald hair.
۔ Mix tamarind paste in coconut oil and apply to the hair.
All the branches of your hair will be removed and the hair will become stronger.
Hair color:
If the hair has become dull, dry, and lifeless, then from now on you can use this method and add life to the hair:
– Mix two tablespoons of glycerin in one tablespoon of salt and mix onion juice in it.
– Apply on hair for 20 minutes and wash hair with lukewarm water.
– Then mix the cinnamon powder in egg yolk and apply to wet hair.
ناریل کے تیل میں نمک کو مکس کرکے بالوں میں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے بالوں کے 4 مسائل کا بہترین حل
بالوں کی خوبصورتی ہر کسی کو اچھی لگتی ہے چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین لیکن ایک عورت کی خوبصورتی اس کے بالوں سے سمجھی جاتی ہے ۔ لیکن اگر بال کمزور ہو جائیں یا گرنے لگیں تو اس سے انسان کو ذہنی ٹینشن ہو جاتی ہے کہ بال کیوں گر رہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔
خشکی کا مسئلہ
سردی ہو یا گرمی بالوں میں خشکی کے لئے
۔ روزانہ رات کو ناریل کے تیل کی مالش کریں۔
۔ صبح نیم گرم پانی سے بالوں کو دھوئیں۔
۔ ہفتے میں ایک مرتبہ ناریل کے تیل میں نمک ڈال کر بالوں میں مساج کریں اور 15 منٹ تک چھوڑ دیں پھر بالوں کو دھو لیں۔
اس سے خشکی و سکری جلدی ہی ختم ہو جائے گی اور بال بھی مضبوط ہو جائیں گے۔
بال گرنا
آئرن کی کمی کی وجہ سے بال بہت زیادہ گرنے لگتے ہیں اور گنج پن ہو جاتا ہے جس کے لئے آپ
۔ ایک پیالی میں ایک انڈے کی زردی اور ایک لیموں کا عرق شامل کرکے اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔
۔ اب بالوں میں لگائیں اور 15 منٹ تک اچھی طرح مساج کریں۔
۔ پھر بالوں کو نیم گرم پانی سے دھو لیجئے۔
دو شاخہ بالوں کا خاتمہ
اکثر خواتین کے دو شاخہ بال نکل آتے ہیں ان کے لئے یہ ٹپ بہت فائدہ مند ہے۔
۔ ناریل کے تیل میں املی کا پیسٹ مکس کرکے بالوں میں لگائیں۔
آپ کے بالوں کی تمام شاخیں ختم ہو جائیں گی اور بال بھی مضبوط ہو جائیں گے۔
بالوں کی رونق
بال روکھے، سوکھے اور بے جان ہو گئے ہیں تو اب سے آپ یہ طریقہ استعمال کریں اور بالوں میں جان ڈالیں:
– ایک چمچ نمک میں دو چمچ گلیسرین مکس کریں اور اس میں پیاز کا رس مکس کریں۔
– 20 منٹ تک بالوں میں لگائیں اور بالوں کو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
– پھر ایک انڈے کی زردی میں دار چینی پاؤڈر مکس کریں اور گیلے بالوں میں لگائیں۔